: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز)آج شمس آباد ایر پورٹ سے کسٹم عہدیداروں نے
دبئی سے آنے والی ایک خاتون کے قبضہ سے ایک کیلو سونے کو ضبط کر لیا۔ یہ
خاتون تین دن قبل دبئی سے حیدرآباد پہونچی
تاہم انہوں نے اپنے بیگ کی
گمشدگی کی شکایت کرتے ہوئے ایر پورٹ پہونچی۔ جیسے ہی عہدیدار اس بیگ کی
جانچ کی تو بیگ سے ایک کیلو سونے کو پایا۔ کسٹم عہدیداروں نے اس خاتون سے
پوچھ تاچھ کا بھی آغا ز کر دی ہے۔